ایکنا شام فوعہ کفریا وہابی دہشت گرد شام شہید بس نشانہ

ایکنا شام فوعہ کفریا وہابی دہشت گرد شام شہید بس نشانہ

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: واقع فوعہ اور کفریا میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 40 افراد شہید اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔ شامی بےگناہ شہریوں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ ایک معاہدے کے تحت علاقہ چھوڑ کر حلب جانے کے لئے بسوں پر سوار ہونا چاہتے تھے
خبر کا کوڈ: 3502816    تاریخ اشاعت : 2017/04/16